اکیس اگست کو دنیا بھرمیں مساجد کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ باون سال پہلے اسی دن قبلہ اول مسجد الاقصی کو ایک صیھونی شخص کے ہاتھوں آگ لگائی گیی تھی۔ ذیر نظر تصاویر میں ایران کے شہر شیراز کی تاریخی مساجد مسجد نصیرالملک، مسجد وکیل اور مسجد عتیق کو دیکھ سکتے ہیں۔