مساجد کا عالمی دن

IQNA

13:51 - August 22, 2021
خبر کا کوڈ: 3510074

مساجد کا عالمی دن

اکیس اگست کو دنیا بھرمیں مساجد کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ باون سال پہلے اسی دن قبلہ اول مسجد الاقصی کو ایک صیھونی شخص کے ہاتھوں آگ لگائی گیی تھی۔ ذیر نظر تصاویر میں ایران کے شہر شیراز کی تاریخی مساجد مسجد نصیرالملک، مسجد وکیل اور مسجد عتیق‎‎ کو دیکھ سکتے ہیں۔

مساجد کا عالمی دن
 
 
نظرات بینندگان
captcha