عالمی یوم مساجد پر؛ فلم | دنیا کی دس خوبصورت مساجد

IQNA

عالمی یوم مساجد پر؛ فلم | دنیا کی دس خوبصورت مساجد

8:57 - August 23, 2021
خبر کا کوڈ: 3510076
تہران(ایکنا) مساجد ماہر معماروں کی بدولت ایک قابل قدر آثار کی شکل میں تبدیل ہوچکی ہیں اور دنیا کے مختلف حصوں میں پرکشش مساجد تعمیر ہوتی آرہی ہے۔

اکتیس اگست کو دنیا بھر میں مساجد کا عالمی دن منایا جاتا ہے اور یہ اسلامی جمہوریہ ایران کی تجویز پر منظور ہوچکا ہے، ایران کے ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی نے تجویز دی تھی کہ اکیس اگست جس دن مسجدالاقصی کو آگ لگائی گیی تھی اس دن کو مساجد کا عالمی دن منایا جائے جس کو منظور کیا گیا۔

 

اسلامی تاریخ میں مساجد کی بہت اہمیت ہے اور اس مقدس مکان کو عبادت اور مذہبی سرگرمیوں کا اہم ترین مرکز سمجھا جاتا ہے۔

 

عبادت کے مراکز یعنی مساجد کو ماہر معماروں کی کاوشوں کی بدولت ایک پرکشش مقام یا جگہ بھی شمار کی جاتی ہے جنکی کاوشوں سے ایک سے بڑھکر ایک پرکشش مساجد دیکھنے کو ملتی ہے، اس ویڈیو میں دس خوبصورت مساجد کی فلم دیکھی جاسکتی ہے۔/

ویڈیو کا کوڈ

 

3992132

نظرات بینندگان
captcha