
الازھر کے فارغ التحصل ہونے والا طلبا مرکز جو صوبہ الاقصر میں قایم ہے انہوں نے شیخ احمد الطیب کی نگرانی میں مختلف اداروں کو پانچ ہزار قرآن مجید کے نسخے اور دیگر اسلامی کتب پیش کیا۔
الاقصر کے گورنر نے ان تحایف کو قابل قدر قرار دیتے ہوئے شیخ احمد الطیب کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔
شیخ الازهر کےالاقصر اداروں کے تحفے میں ۱۰۰۰ قرآن کریم کا نسخہ جو مجمع ملک فهد پبلکیشن مدینه منوره، ۲۰۰۰ جلد کتاب احیاء علوم الدین از امام محمد غزالی (جلد ۱ تا ۴)، ۲۰۰۰ نسخه کتب «رساله قشیریه – معیار العلم – الاقتصاد فی الاعتقاد – القسطاس المستقیم – المنقذ من الضلال و محک النظر» تألیف قشیری و غزالی ( بزرگ اهل سنت عالم ) شامل ہیں
پروگرام کے مطابق قرآنی نسخے اور اسلامی کتب جوانوں کے مختلف مراکز، اسپورٹس تنظیمیں، تعلیمی ادارے جو صوبہ الاقصر میں واقع ہے اور الازھر یونیورسٹی شعبہطیبہ، دیوان الازھر، الاقصر سیکورٹی آفس، بپلک لائبریری، ادارہ صحت الاقصر اور عدالت کی لایبریریوں کو پیش کی جائیں گی۔/