
شیکاگو میں ہونے والے ایک سروے میں کہا گیا ہے کہ پچاس فیصد امریکی عوام چاہتے ہیں کہ اسرائیل کو فوجی امداد محدود کیا جائے جنمیں اکثریت ڈیموکریٹس کی ہے۔
اگرچه سروے پارٹی اختلافات کی خبر دیتے ہیں تاہم ڈیموکریٹس کے ۶۲ فیصد حامیوں کا خیال ہے کہ امریکہ کو چاہیے کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کو امداد محدود کریں۔
سروے کے علاوہ بھی دیگر مطالعاتی کورس سے معلوم ہوتا ہے کہ امریکی عوام اسرائیلی امداد کم کرنے کے خواہش رکھتے ہیں۔
سروے کے مطابق جو گلوپ سے کیا گیا اس میں اکثر ڈیموکریٹس کا خیال ہے کہ امریکہ اسرائیل پر دباو ڈالے نہ کہ فلسطینیوں پر۔
ایک اور سروے میں جو یہودی الیکشن فاونڈیشن کے تعاون سے کیا گیا ہے اس میں ایک چوتھائی امریکن یہودیوں کا خیال ہے کہ اسرائیل ایک نسل پرست رژیم ہے اور ۳۴ فیصد دیگر سمجھتے ہیں کہ اسرائیل کا رویہ فلسطینیوں سے ایسا ہی ہے جیسے امریکہ میں سیاہ فاموں کے ساتھ رویہ رکھا جاتا ہے۔/