لندن میں عشرہ ثانی کی عزاداری و مجالس + تصاویر

IQNA

لندن میں عشرہ ثانی کی عزاداری و مجالس + تصاویر

9:14 - September 01, 2021
خبر کا کوڈ: 3510141
تہران(ایکنا) لندن میں منعقدہ مجالس عزاداری حضرت سیدالشهدا(ع) میں عاشقان اہل بیت کی بڑی تعداد شریک ہے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق لندن میں انجمن اسلامی طلبا اور توحید مرکز لندن کے تعاون سے عزا کی مجالس منعقد ہورہی ہیں۔

چوتھی مجلس میں  حجت‌الاسلام والمسلمین سیدمحمود رضوی نے «فلسفه و ضرورت عزاداری موجود دنیا میں»

کے عنوان سے خطاب کیا جبکہ حامد حشمتی، ذاکر اهل بیت(ع) نے مرثیہ اور نوحہ خوانی کا شرف حاصل کیا۔

 

لندن کی مجالس عزا میں وہاں پر مقیم شیعہ کیمونٹی کے لوگ بڑی تعداد میں شریک ہیں جہاں ایس او پیز کے ساتھ مجلس ہورہی ہے اور توحید مرکز کے چینل سے زوم پر نشر بھی کی جاتی ہے۔

 

عشرہ ثانی کی مجالس سات رات تک جارہی رہی جو روزانہ لندن وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوتی تھی۔/

.
مراسم عزاداری دهه دوم محرم در لندن برگزار شد + عکس
 
مراسم عزاداری دهه دوم محرم در لندن برگزار شد + عکس
 
مراسم عزاداری دهه دوم محرم در لندن برگزار شد + عکس

3994184

نظرات بینندگان
captcha