
ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق معاشرے میں قرآنی تعلیمات کو عام کرانے کے حوالے سے " قرآنی ٹکنیکها برای کامیاب زندگی" Quranic Techniques for Successful Life کے عنوان سے دو روزہ سیمینار کا اہتمام کیا گیا ہے۔
سیمینار بروزِ هفتہ و اتوار (4 و 5 سمتبر) کو منعقد ہوگا ۔
پہلا سیشن آج شام 4:30 بجے … بمقام میجر نادر هال علمدار روڈ، کوئٹہ میں منعقد ہوگا جسمیں تمام طلبا اور طالبات سے شرکت کی درخواست کی گیی ہے۔
سیمینار سے معروف عالم دین ڈاکٹر سید احمد کاظمی آف قم خطاب کریں گے۔
قابل ذکر ہے کہ سیمینار کا اہتمام مصباح القرآن اکیڈمی نے کیا ہے جو معاشرے میں قرآنی سرگرمیوں میں ایک عرصے سے فعال کردار ادا کررہی ہے۔/
