
ایکنا نیوز کے مطابق عراقی مرجع تقلید آیتالله سیدمحمدسعید حکیم کی رسم قل نجف اشرف کی مسجد سهله میں منعقد ہوئی جس میں عراق کی اہم سیاسی اور مذہبی رہنماوں نے شرکت کی۔
آیتالله سیدمحمدسعید حکیم ظهر جمعه کو ہارٹ اٹیک کے نتیجے میں دارفانی کو وداع کرگیے تھے۔
روضہ اباعبدالله اور حضرت عباس(علیهماالسلام) پر طواف کے بعد انکو حکیم خاندان کے فیملی قبرستان جو حرم
حضرت علی(ع) کے قریب مسجد الھندی کے ساتھ واقع ہے وہاں پر سپرد خاک کیا گیا۔
آیت اللہ سیستانی کے دو فرزند سیدمحمدرضا اور سیدمحمدباقر سیستانی بھی تشیع جنازہ میں شریک تھے۔
.

بعض میڈیا نے تصویر شایع کی ہے کہ سپاہ قدس کے اسماعیل قاآنی بھی شریک ہے۔ 
مصطفی الکاظمی، برهم صالح، ، مقتدی الصدر،، عادل عبدالمهدی، هادی العامری، ، فالح الفیاض، اور دیگر اہم شخصات تقریب میں شریک تھیں۔

عراقی وزیراعظم نے رسم ترحیم آیت الله حکیم میں شرکت کے بعد حرم امیر المومنین علی(ع) کی زیارت کی.
