آیت‌الله حکیم کی رسم قل میں اہم شخصیات کی شرکت+ تصاویر

IQNA

آیت‌الله حکیم کی رسم قل میں اہم شخصیات کی شرکت+ تصاویر

9:29 - September 06, 2021
خبر کا کوڈ: 3510174
تہران(ایکنا) مجلس ترحیم آیت‌الله سیدمحمدسعید حکیم نجف اشرف میں منعقد ہوئی جسمیں اعلی سیاسی حکام اور شخصیات شریک تھیں۔

ایکنا نیوز کے مطابق عراقی مرجع تقلید آیت‌الله سیدمحمدسعید حکیم کی رسم قل نجف اشرف کی مسجد سهله میں منعقد ہوئی جس میں عراق کی اہم سیاسی اور مذہبی رہنماوں نے شرکت کی۔

 

آیت‌الله سیدمحمدسعید حکیم ظهر جمعه کو ہارٹ اٹیک کے نتیجے میں دارفانی کو وداع کرگیے تھے۔

روضہ اباعبدالله اور حضرت عباس(علیهماالسلام) پر طواف کے بعد انکو حکیم خاندان کے فیملی قبرستان جو حرم

حضرت علی(ع) کے قریب مسجد الھندی کے ساتھ واقع ہے وہاں پر سپرد خاک کیا گیا۔

 

آیت اللہ سیستانی کے دو فرزند سیدمحمدرضا اور سیدمحمدباقر سیستانی بھی تشیع جنازہ میں شریک تھے۔

.

حضور شخصیت‌های سیاسی و دینی در مراسم یادبود آیت‌الله حکیم

بعض میڈیا نے تصویر شایع کی ہے کہ سپاہ قدس کے اسماعیل قاآنی بھی شریک ہے۔ حضور شخصیت‌های سیاسی و دینی در مراسم یادبود آیت‌الله حکیم

مصطفی الکاظمی،  برهم صالح، ، مقتدی الصدر،، عادل عبدالمهدی، هادی العامری، ، فالح الفیاض، اور دیگر اہم شخصات تقریب میں شریک تھیں۔

حضور شخصیت‌های سیاسی و دینی در مراسم یادبود آیت‌الله حکیم

 عراقی وزیراعظم نے رسم ترحیم آیت الله حکیم میں شرکت کے بعد حرم امیر المومنین علی(ع) کی زیارت کی.

حضور شخصیت‌های سیاسی و دینی در مراسم یادبود آیت‌الله حکیم

 

3995364

نظرات بینندگان
captcha