فلسطینی قیدیوں کے فرار پرحزب‌الله کا ردعمل

IQNA

فلسطینی قیدیوں کے فرار پرحزب‌الله کا ردعمل

11:48 - September 07, 2021
خبر کا کوڈ: 3510186
تہران(ایکنا) حزب اللہ لبنان نے بیان میں چھ قیدیوں کے فرار پر قیدیوں کی ہمت کو خراج پیش کیا۔

رپورٹ کے مطابق بیان میں کہا گیا ہے کہ مجاہدین نے جو بڑا کام انجام دیا ہے وہ عظیم کاوش اور اسرائیل سسٹم کے منہ پر ایک طمانچہ ہے۔۔

بیان میں تاکید کی گیی ہے کہ یہ عمل اسرائیلی سیکورٹی اور انٹلی جنس کے لیے ایک بڑی شکست ہے اور فلسطینی مجاہدین کے صبر و اسقامت اور عظمت پر دلیل ہے اور یہ انکے لیے ایک عظیم کارنامہ اور فتح شمار کیا جاسکتا ہے۔

حزب‌الله نے کہا ہے کہ ضرورت ہے کہ اسرائیلی جیلوں کی حالت زار کا نوٹس لیا جائے کہ کسطرح سے وہاں انسانی حقوق پامال کیا جاتا ہے۔/

3995651

نظرات بینندگان
captcha