داعش کا خطرناک کمانڈر انجام کو پہنچ گیا

IQNA

6:37 - September 11, 2021
خبر کا کوڈ: 3510206

داعش کا خطرناک کمانڈر انجام کو پہنچ گیا

شیعہ اور فورسز پر حملوں میں ملوث کمانڈر مبینہ طور پر طالبان کے حملے میں مارا گیا ہے۔

داعش کا خطرناک کمانڈر انجام کو پہنچ گیا

سوشل میڈیا کے مطابق داعش کا اہم رہنما فاروق بنگلزئی افغانستان کے ضلع زرنج نیمروز میں ہلاک کردیا گیا ہے۔

 

فاروق بنگلزی مبینہ طور پر افغانستان طالبان کے ساتھ جھڑپ میں مارا گیا ہے۔

 

فاروق بنگلزئی پر الزام تھا کہ ننگرہار،افغانستان سے نیٹ ورک کی سہولت فراہم کرتا تھا،

 

زرایع کے مطابق فاروق بنگلزی نے کئی بم دھماکوں اور ہلاکتوں کا اعتراف کیا اور کہا جاتا ہے کہ

 

فاروق بنگلزئی نے بلوچستان میں ہزارہ،عیسائی برادری اور پولیس اہلکاروں کو بھی نشانہ بنانے میں ملوث تھا۔

نظرات بینندگان
captcha