IQNA

7:42 - September 13, 2021
خبر کا کوڈ: 3510220
تہران(ایکنا) فلسطینی تحریک نے تاکید کی کہ غاصب دشمن سے مکمل آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی۔

ایکنا نیوز کے مطابق حماس تحریک نے ایک بیان میں غزہ کی پٹی سے دشمن کے اخراج کی برسی پر کہا ہے کہ فسلطینی عوام محاصرہ، ابادی کاری کی سازشوں کو کبھی قبول نہیں کریں گے۔

 

حماس تحریک نے تمام فلسطینی عوام اور تنظیموں کو دعوت دی ہے کہ وہ فلسطینی قیدیوں سے اظھار یکجہتی کریں اور انکی آزادی کے لیے آواز بلند کی جائے۔

 

بیان میں کہا گیا ہے کہ اس سال دشمن کے اخراج کی برسی پر قیدیوں نے ایک اور کارنامہ انجام دیا اور صیھونی دشمن کو ذلت آمیز رسوائی سے دوچار کیا۔/

3997028

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: