رپورٹ کے مطابق عرب نژاد امریکی محجبہ لڑکی «ساره مدلل» جو شهر لاس آنجلس میں رہتی ہے پارکو اسپورٹس کی شوقین ہے۔
حجاب یا اسکارف نے انکی زندگی کو کسی طرح متاثر نہیں کیا اور وہ امریکی ریاست میں پارکور مقابلوں کی فاتح بن چکی ہے۔
سارہ مدلل کا کہنا ہے کہ انہیں امید ہے کہ وہ حجاب کے ساتھ اس ورزش کے میدان میں دوسری محجبہ لڑکیوں کو مائل کریں گی۔
سارا کا کہنا تھا کہ وہ بچپن سے اس ورزش کی شوقین ہے اور جمپنگ میں شوق کی وجہ سے انہوں نے پارکور کا انتخاب کیا۔
امریکی محبجبہ لڑکی ن سی این این سے گفتگو میں کہا: اسکارف کے ساتھ میں پریکٹس شروع کی اور اسی طرح انہوں نے اس ورزش کو آگے بڑھایا۔
پارکور ایک دلچسپ اسپورٹس گیم ہے جسمیں دوڑنا اور جمپنگ شامل ہے۔/