سیکورٹی فورسز کی اہم کاروائی/ داعش کا اہم کمانڈر ہلاک

IQNA

11:42 - September 26, 2021
خبر کا کوڈ: 3510308

سیکورٹی فورسز کی اہم کاروائی/ داعش کا اہم کمانڈر ہلاک

مستونگ کے علاقہ کانک میں سیکورٹی فورسز نے کالعدم تنظیم (داعش) کا اہم کمانڈر مقابلے ہلاک ہوئے.

سیکورٹی فورسز کی اہم کاروائی/ داعش کا اہم کمانڈر ہلاک

سوشل میڈیا کے مطابق سیکورٹی ذرائع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ داعش کا اہم کمانڈر ممتاز پہلوان جو مختلف دہشت کردگی کے کاروائیوں میں ملوث تھا خفیہ اطلاع پر ہفتہ و اتوار کی شب سیکورٹی فورسز نے مستونگ کے نواحی علاقہ کانک میں کاروائی کرتے ہوئے مقابلے میں داعش کے ایریاء کمانڈر ممتاز پہلوان کو ہلاک کردیا۔

واضح ریے کہ ممتاز پہلوان پولیس لیویز اور سیکورٹی فورسز پر متعدد دہشت گرددانہ کاروائیوں میں مطلوب تھے اور انکے سر کی قیمت مقرر کی گیی تھی۔

سیکورٹی فورسز نےگزشتہ رات دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا جسمیں سراج رئیسانی حملہ سمیت متعدد ٹارگٹ کلنگ اور دیگر واقعات کے اہم مجرم کو انجام تک پہنچایا گیا ہے۔

نظرات بینندگان
captcha