سندھ میں عزاداری اور مشی

IQNA

16:16 - September 28, 2021
خبر کا کوڈ: 3510322

سندھ میں عزاداری اور مشی

لاکھوں عزاداروں نے خیرپور میں مشی کرکے کربلا نجف پیدل روی کی یاد تازہ کردی۔

سندھ میں عزاداری اور مشی

ایکنا نیوز کے مطابق کوٹ ڈیجی میں لاکھوں عاشقان امام مظلوم نے پیدل روی اور عزاداری کرکے خیرپور میں نجف کربلا پیدل سفر کی یاد تازہ کردی جنہوں نے راستہ بھر ماتم کیا اور امام وقت کو پرسہ پیش کیا۔

 

ویڈیو کا کوڈ
 
ویڈیو کا کوڈ
نظرات بینندگان
captcha