کوئٹہ؛ یوم شہادت امام رضا (ع) کے حوالے سے مجلس عزا کا اعلان

IQNA

کوئٹہ؛ یوم شہادت امام رضا (ع) کے حوالے سے مجلس عزا کا اعلان

9:47 - October 07, 2021
خبر کا کوڈ: 3510380
مدرسہ خدیجہ الکبری میں منعقدہ خواتین کی مجلس سے علامہ احمد کاظمی خطاب کریں گے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق رحلت رسول اکرم(ص)  انکے نواسے امام حسن مجتبی(ع) اور امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے خواتین کی مجلس عزا مدرسہ خدیجہ الکبری علمدار روڑ میں منعقد کی جارہی ہے۔

مجلس عزاء ( برائے خواہران ) 8 اکتوبر 2021ء ( بروز جمعہ ) کو جامعہ امام صادق کی بالائی منزل پر واقع مدرسہ خدیجہ الکبری میں منعقد ہوگی جس سے قم کے علامہ سید احمد کاظمی صاحب خطاب کریں گے۔

مجلس بوقت: 4:30 بجے  عصر کو منعقد ہوگی جسمیں تمام پیروان و عاشقان اہل بیت خواہران اور خواتین کو شرکت کی دعوت دی گیی ہے۔

نظرات بینندگان
captcha