حرم امام حسین(ع) میں نماز جماعت کا دوبارہ آغاز

IQNA

حرم امام حسین(ع) میں نماز جماعت کا دوبارہ آغاز

8:13 - October 12, 2021
خبر کا کوڈ: 3510410
تہران(ایکنا) آستانہ مقدس امام حسین(ع) کے مطابق حرم مطهر امام حسین(ع) میں ایس او پیز کے ساتھ نماز جماعت کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔

نیوز ویب« الأئمة الاثني عشر» کے مطابق آستانہ مقدس امام حسین(ع) نے اعلان کیا کہ پیر سے صحن حرم مطهر امام حسین(ع) میں نماز جماعت شروع کی جارہی ہے۔

 

آستانہ مقدس امام حسین(ع) کے شرعی دفتر کے متولی کا کہنا تھا: ہم تمام مرد و خواتین کو دعوت دیتے ہیں کہ

بارہ اکتوبر  ۲۰۲۱ س صحن شریف امام حسین(ع) میں نماز جماعت کے لیے تشریف لائیں۔

 

انکا کہنا تھا کہ حرم مطهر اباعبدالله میں امامت شیخ عبدالمهدی الکربلایی کے ساتھ نماز جماعت ادا کی جائے گی۔

 

تاہم اقامه نماز جمعه  حرم مطهر امام حسین(ع) کے حوالے سے کوئی اطلاع نہیں دی گیی ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ حرم مولا حسین میں کورونا بحران کی وجہ سے دو سا سے نماز جماعت اور اجتماعات پر پابندی لگائی گیی تھی ۔/

4004102

نظرات بینندگان
captcha