
نیوز ویب« الأئمة الاثني عشر» کے مطابق آستانہ مقدس امام حسین(ع) نے اعلان کیا کہ پیر سے صحن حرم مطهر امام حسین(ع) میں نماز جماعت شروع کی جارہی ہے۔
آستانہ مقدس امام حسین(ع) کے شرعی دفتر کے متولی کا کہنا تھا: ہم تمام مرد و خواتین کو دعوت دیتے ہیں کہ
بارہ اکتوبر ۲۰۲۱ س صحن شریف امام حسین(ع) میں نماز جماعت کے لیے تشریف لائیں۔
انکا کہنا تھا کہ حرم مطهر اباعبدالله میں امامت شیخ عبدالمهدی الکربلایی کے ساتھ نماز جماعت ادا کی جائے گی۔
تاہم اقامه نماز جمعه حرم مطهر امام حسین(ع) کے حوالے سے کوئی اطلاع نہیں دی گیی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ حرم مولا حسین میں کورونا بحران کی وجہ سے دو سا سے نماز جماعت اور اجتماعات پر پابندی لگائی گیی تھی ۔/