کرغیزستان قرآنی مقابلے کا ٹیزر جاری

IQNA

کرغیزستان قرآنی مقابلے کا ٹیزر جاری

8:49 - October 23, 2021
خبر کا کوڈ: 3510489
تہران(ایکنا) کرغیزستان مسلم امور ادارے کے کامن ویلتھ قرآنی مقابلوں کا تبلیغاتی ٹیزر جاری کیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق مشترک المنافع ممالک کے قرآنی مقابلے «بهار قرآن» کا تبلیغاتی اشتہار یا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔

 

«بهار قرآن» بین الاقوامی قرآنی مقابلے کرغیزستان کے دارالحکومت بشکیک کی مرکزی جامع مسجد میں منعقد ہوں گے۔

 

مشترک المنافع ممالک  (C.I.S) کا الاینس سال ۱۹۹۱ کو قایم کیا گیا جو سابق سویت یونین سے آذادہ شدہ ریاستوں پر مشتمل ہے اور اسکا مرکزی آفس بلاروس کے دارالحکومت مینسک میں واقع ہے۔/

ویڈیو کا کوڈ

 

کرغیزستان قرآنی مقابلے کا ٹیزر جاری

4007133

نظرات بینندگان
captcha