امریکی تاریخ میں پہلی بار مسلم سٹی کونسل کا قیام

IQNA

امریکی تاریخ میں پہلی بار مسلم سٹی کونسل کا قیام

7:46 - November 13, 2021
خبر کا کوڈ: 3510629
تہران(ایکنا) مشی گن کے شہر ہمٹرامک کی کونسل کے سربراہ کو مسلم چنا گیا جس کے بعد مکمل طور پر ایک مسلم سٹی کونسل کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔

یاہو نیوز کے مطابق گذشتہ ہفتے کو سٹی کونسل کے انتخابات میں ایڈم البارماکی ، آمانڈاژوکوفسکی اور خلیل رفائی کی کامیابی کے بعد وہ نعیم چوھدری، محمد حسن اور محمد آلسومیری کے ساتھ رکن کونسل بن رہے ہیں۔

 

چھ کے چھ اراکین مسلمان ہیں اور ۴۲ سالہ عامرغالب جو مئیر منتخب ہوا ہے کے علاوہ باقی پانچ اراکین مہاجر مسلم ہیں اور ایک یورپین مسلم ہے۔

 

اس ترکیب کے ساتھ ہمٹرامک شہرجو مسلم اکثریت کے ساتھ پہلا شہر شمار ہوتا تھا کہ جہاں مسلمانوں کی اکثریت ہے وہاں اب پہلی سٹی کونسل کہلائے گی جو مکمل مسلم کونسل ہوگی، تاہم کونسل نے میڈیا سے گفتگو میں واضح کیا ہے کہ مذہب کو انکے  فیصلوں میں عمل دخل نہ ہوگا۔

 

چھ رکنی سٹی کونسل جنوری سے کام شروع کررہی ہے۔/

4012486

نظرات بینندگان
captcha