اصغریہ طلبا کی تعلیمی سائنسی نمایش کا اعلان

IQNA

7:21 - November 18, 2021
خبر کا کوڈ: 3510674

اصغریہ طلبا کی تعلیمی سائنسی نمایش کا اعلان

تہران(ایکنا) مرکزی کنونشن کے موقع پر تعلیمی کانفرنس اور سائنسی نمایش منعقد کی جارہی ہے۔

اصغریہ طلبا کی تعلیمی سائنسی نمایش کا اعلان

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ملت جعفریہ کے بابصیرت طلباء کا 51واں مرکزی تعمیر کردار کنونشن و یوم امام حسن عسکری علیہ السلام 18،19،20،21 نومبر 2021ع  بھٹ شاہ میں منعقد کیا جارہا ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق ہر سال کی طرح اس سال بھی مرکزی کنونشن کی بھترین نشست تعلیمی کانفرنس و سائنس ایگزیبشن منعقد کی جائے گا۔ آپ تمام طلباء کو اس پروگرام کی دعوت عرض کی جاتی ہے۔

 

اس کنونشن میں اہم شخصیات کے علاوہ کوئٹہ کے معروف جوان عالم دین علامہ علی حسنین خصوصی شرکت فرمائیں گے جو کنونشن میں طلبا کو مکتب اہل بیت میں علم کی اہمیت کے حوالے سے لیکچر دیں گے۔

نظرات بینندگان
captcha