IQNA

7:24 - November 23, 2021
خبر کا کوڈ: 3510711
تہران(ایکنا) الیکشن کمیشن کی خودمختار کمیٹی نے انتخابی نتائیج کے حوالے سے شکایتوں پر اپنا بیان جاری کردیا۔

عراقی میڈیا کے مطابق مذکورہ کمیٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ خصوصی کمیٹی نے تمام ۱۴۳۶ تجدید نظر کی درخواستوں کے حوالے سے اپنا نکتہ نظر عدالت کو پیش کردیا ہے۔

 

انکے پیغام میں کہا گیا ہے: خصوصی کمیٹی کے فیصلے کے مطابق ووٹوں کی دوبارہ گنتی اور مختلف اکیس فیصلوں کی منسوخی، دوبارہ گنتی کے نتیجے میں بعض الیکشن بوتوں کے نتائیج کو منسوخ کردیا گیا ہے۔

 

اگرچہ نظر ثانی کی درخواست پر مذکورہ کمیشن نے شکایتوں پر کام انجام دیا ہے تاہم لگتا ہے کہ یہ شکایات اور اعتراضات عام شکایت سے ہٹ کر سنگین ہے اور اس طرح آسانی سے اس کا حل ممکن نہیں۔

 

عراق کی مختلف پارٹیوں اور سیاسی تنظیموں نے بڑے پیمانے پر اختلافات بارے گفتگو شروع کی ہیں تاہم اب تک ان ملاقاتوں کا خاص نتیجہ نہیں نکلا ہے۔/

4015460

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: