عرب لیگ نے صیھونی اقدام کی مذمت کردی

IQNA

عرب لیگ نے صیھونی اقدام کی مذمت کردی

8:00 - November 29, 2021
خبر کا کوڈ: 3510755
تہران(ایکنا) عرب لیگ کے بیان میں مسجد ابراہیمی پر صیھونی سربراہ اسحاق ہرتزوگ کے تجاوز کی مذمت کی گیی ہے۔

فلسطینی میڈیا کے مطابق عرب لیگ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ اقدام مسجد ابراہیمی کو یہودی سازی کی کوشش ہے جو اس مسجد کو مکان و زمان کے حوالے سے تقیسم بندی کے بعد کیا جارہا ہے۔

 

بیان میں تاکید کی گیی ہے کہ اسرائیلی سربراہ کو حملہ غاصبانہ حملوں کو جاری رکھنے کی کڑی ہے جو فلسطینی نسل کشی اور حقوق کی پامالی کا حصہ ہے۔

 

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلامی اور مسیحی مقدسات پر حملوں کے حوالے سے عالمی برادری کو کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔

 

صیھونی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ صیھونی سربراہ نے یہودی نور عید میں شرکت کے لیے مسجد ابراہیمی پروگرام میں شرکت کی ہے۔/

4016976

 

نظرات بینندگان
captcha