انصارالله یمن کا استقلال کی چونویں سالگرہ پر تہنیتی پیغام

IQNA

8:39 - November 30, 2021
خبر کا کوڈ: 3510763

انصارالله یمن کا استقلال کی چونویں سالگرہ پر تہنیتی پیغام

تہران(ایکنا) انصارالله نے ملک کے جنوب سے برطانوی انخلاء کی چونویں سالگرہ پیر تہنتیی پیغام جاری کیا ہے۔

انصارالله یمن کا استقلال کی چونویں سالگرہ پر تہنیتی پیغام

المسیرہ نیوز کے مطابق انصاراللہ کے دفتر سے جاری بیان میں استقلال کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ فداکاری اور یمنی عوام کی بہادری سے یمن کی سرزمین برطانوی تسلط سے آزاد ہوئی ہے۔

 

بیان میں کہا گیا ہے کہ سالگرہ پہنچ چکی ہے اور اس وقت ہماری قوم امریکی اور سعودی تجاوز کی ذد میں ہے تاہم استقلال کے لیے ہماری جدوجہد اب بھی جاری ہے۔

 

بیان میں کہا گیا ہے کہ آج کے غاصب یاد رکھے کہ انکا انخلا قریب ہے اور خدا کی مدد سے ہم غاصبوں کا ضرور نکال دیں گے۔

 

جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہماری تاریخ جدوجہد اور مقابلے سے بھری ہے اور تمام قابض علاقوں کی آزادی تک ہمارا جہاد جاری رہے گا۔/

4017283

 

نظرات بینندگان
captcha