IQNA

8:04 - December 01, 2021
خبر کا کوڈ: 3510768
تہران(ایکنا) الیکشن کمیشن کی خودمختار کمیٹی نے منگل کو پارلیمانی الیکشن کے نتائیج کا اعلان کردیا۔

عراقی میڈیا کے مطابق صدر تحریک نے ۷۳ نشستوں کے ساتھ برترین پارٹی کا عنوان حاصل کیا جبکہ تقدم الاینس ۳۷ اور دولت قانون الاینس ۳۳ نشستوں کے ساتھ دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہے۔

 

کردستان ڈیموکریٹ نے ۳۱، عزم الاینس نے ۱۷ نشستیں لیا ہے اشراقة کانون ۶ ،  قوی الدوله الاینس ۴ ، پیمان ملی (العقد الوطنی) ۴ ، اصلاح حسم ۳ ،  بابل تحریک ۴. جماهیرنا هویتنا الاینس ۳ اور ترکمن عراق متحدہ ۱، حراک جیل الجدید ۹ ، تحریک امتداد ۹ اور  تصمیم الاینس ۵ نشستیں جیت چکا ہے۔

 

عراقی الیکشن نتائیج کا فاینل اعلان کردیا گیا

الاینس پارٹیوں نے  ۱۶ اور آزاد امیدواروں نے  ۴۳ نشست لیے ہیں جنمیں ۳۸ مرد اور ۵ خواتین شامل ہیں۔/

4017534

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: