فلم | قاری محمود شحات کی خوبصورت تلاوت

IQNA

فلم | قاری محمود شحات کی خوبصورت تلاوت

6:57 - December 11, 2021
خبر کا کوڈ: 3510834
تہران(ایکنا) سوشل میڈیا پر مصری قاری محمود شحات انور کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق قاری محمود شحات انور کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جو مصر کے صوبہ «قلیوبیه» کے علاقے بیات میں کی گیی ہے۔ اس تلاوت میں سورہ نازعات کی بعض آیات پڑھی گیی ہے۔

 

محمود شحات اس تلاوت میں آیات ۲۶ و ۲۷ سوره نازعات «إِنَّ فِي ذَلِكَ لَعِبْرَةً لِمَنْ يَخْشَى، أَأَنْتُمْ أَشَدُّ خَلْقًا أَمِ السَّمَاءُ بَنَاهَا: حقیقت میں کو خدا سے ڈرتے ہیں اس میں عبرت ہے، کیا خلقت مشکل تر ہے یا آسمان کو جس نے پیدا کیا ہے۔

ویڈیو ملاحظہ کیجیے:

ویڈیو کا کوڈ
 
دوسری ویڈیو:
ویڈیو کا کوڈ

4019455

نظرات بینندگان
captcha