فلسطینی متنازع فلم کی نمایش اردن میں روک دی گیی

IQNA

فلسطینی متنازع فلم کی نمایش اردن میں روک دی گیی

7:51 - December 11, 2021
خبر کا کوڈ: 3510837
تہران(ایکنا) مصری فلمساز«محمد ذیاب» کی فلم «امیره» کو سخت اعتراضات کے بعد اردن میں روک دی گیی ہے۔

فلسطینی میڈیا کے مطابق فلمساز محمد زیاب نے اس فلم کے حوالے سے کمیٹی کی تشکیل کا مطالبہ کیا ہے کو قیدی فلسطینیوں کے خاندان پر مشتمل ہو۔

 

فلم امیره(شاهدخت) مصر و اردن کی مشترکہ فلم ہے جو آسکار کے لیے پیش کی گیی ہے۔

 

فلسطینی میڈیا کے مطابق انکی جانب سے بھی اس غیر انگریزی فلم کی نمایش روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے جو اردن کی جانب سے پیش ہوئی ہے۔

 

بیان میں کہا گیا ہے کہ عرب عوام اور فلسطینی کھل کر اس فلم کی نمایش روکنے کا مطالبہ کریں یہانتک کہ فلم بنانے والے لوگ معذرت پر مجبور ہوجائے۔

 

بیان میں اردن سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ فوری طور پر آسکار سے اس فلم کو واپس بھیجنے کے لیے اقدام کرے۔/

4019904

نظرات بینندگان
captcha