
الوفد نیوز کے مطابق مصری قرآنی مقابلوں کے دوسرے دن معذور افراد نے عمدہ کارکردگی سے شرکاء محفل کو حیران کردیا۔
مقابلوں کے دوسرے دن اسپشل قرآء کے درمیان معرکہ ہوا جسمیں ان قرآء نے حفظ کے ساتھ صوت و لحن کے میدان میں جوہر دکھائے۔
اسپشل قرآء نے حفظ کے حوالے سے صفحوں اور آیات کے نمبرز تک حفظ کیا تھا جو معمولا عام سالم حفاظ بھی ایسا نہیں کرسکتے اور اپنی عمدہ کاکردگی سے مقابلے کے شرکاء کو حیرت زدہ کردیا۔/
.



