پاکستان؛ ایام فاطمیہ ؑ کی مجالس کا آغاز

IQNA

پاکستان؛ ایام فاطمیہ ؑ کی مجالس کا آغاز

6:52 - December 17, 2021
خبر کا کوڈ: 3510882
پاکستان بھر میں مجالس ایام فاطمیہ شروع ہوچکی ہیں جہاں سیرت خاتون جنت بیان کیے جارہے ہیں۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایام فاطمیہ ؑ کی مجالس کا آغاز ہوچکا ہے اور پاکستان بھر میں اجتماعات و عزاداری جاری ہے۔  پاکستان بھر میں ایام فاطمیہ ؑ کے موقع پر علما اور مقررین خاتون جنت کی عظمت پر فضایل و مصایب بیان کررہے ہیں۔ بڑے شہر کراچی سمیت چاروں صوبوں میں بڑے پیمانے محافل عزاء کے ساتھ ساتھ عزاداری بھی کی جارہی ہے۔

کوئٹہ کے مختلف امام بارگاہوں میں مجالس عزا میں نوجوان طبقہ جوش و خروش سے شرکت کررہا ہے جہاں علما حجاب اور اسلامی اقدار کی اہمیت بیان کررہے ہیں۔

پاکستان؛ ایام فاطمیہ ؑ کی مجالس کا آغاز

قابل ذکر ہے کہ مجالس کا سلسہ کم از کم تین دن تک جاری رہے گا۔ جب کہ فاطمیہ دوم کی مجالس کا آغاز اگلے مہینے سے ہوگا۔

پاکستان؛ ایام فاطمیہ ؑ کی مجالس کا آغاز

پاکستان؛ ایام فاطمیہ ؑ کی مجالس کا آغاز

نام:
ایمیل:
* رایے:
captcha