الجزایر نے قومی ٹیم کی جیت کو فلسطین کے نام کردیا

IQNA

9:41 - December 19, 2021
خبر کا کوڈ: 3510894

الجزایر نے قومی ٹیم کی جیت کو فلسطین کے نام کردیا

تہران(ایکنا) قومی ٹیم کے کوچ نے عرب لیگ ٹورنامنٹ میں چمپین بننے کو فلسطین اور غزہ کے نام کردیا۔

الجزایر نے قومی ٹیم کی جیت کو فلسطین کے نام کردیا

العھد نیوز کے مطابق الجزایر فٹبال ٹیم نے عرب لیگ ٹورنامنٹ کے فائنل میں قطر کو شکست دیکر فتح حاصل کرلی، میچ دو صفر سے الجزایر کے نام رہا۔

قومی ٹیم کے کوچ مجید بوغره، نے اس جیت پر خوشی کا اظھار کرتے ہوئے اس جیت کو  «فلسطین اور غزه میں رہنے والے عوام» کے نام کرنے کا اعلان کیا۔

اس میچ میں تیونس اور الجزایری تماشائیوں نے فلسطین سے وفاداری کا اعلان کیا اور میچ کے دوران فسلطین کے حق میں نعرے لگائے گیے جبکہ تماشائیوں کے ہاتھوں میں الجزایری اور تیونسی پرچم کے علاوہ فلسطین کے پرچم بھی موجود تھے۔/

تقدیم قهرمانی تیم ملی الجزایر به مردم فلسطین

تقدیم قهرمانی تیم ملی الجزایر به مردم فلسطین

4021845

نظرات بینندگان
captcha