عراق؛ نمایش «نون والقلم» کا اہتمام + ٹریلر

IQNA

عراق؛ نمایش «نون والقلم» کا اہتمام + ٹریلر

8:01 - December 28, 2021
خبر کا کوڈ: 3510975
تہران(ایکنا) پہلی ثقافتی آرٹ نمایش (ن والقلم) قرآنی فن پاروں کے ساتھ «کرکوک» میں منعقد ہوگی.

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق بدھ ۲۹ دسمبر سے پہلی ثقافتی آرٹ نمایش (ن والقلم) کرکوک شہر کے اسپورٹس کمپلیکس خیابان بغداد میں منعقد ہوگی جو تین جنوری تک جاری رہے گی۔

مختلف ثقافتی ادارے اور حشد الشعبی کے ادارے اس نمایش میں شریک ہیں جہاں مختلف قرآنی فن پارے، کتب، ڈیجیتل مواد، گھریلو دستکاری کے سامان وغیرہ پیش کیے جائیں گے۔

 

اس نمایش کی افتتاحی تقریب میں عراق کے اعلی حکام کی شرکت متوقع ہے جب کہ کرکوک کے باشندوں سے اس نمایش میں شرکت کی درخواست کی گی ہے۔

 

ویڈیو کلیپ ملاحظہ کیجیے:

 

ویڈیو کا کوڈ

4024047

نظرات بینندگان
captcha