مسیح(ع) پر قرآنی نظر سربراہ اسلامی مرکز انگلینڈ کے ٹوئٹ سے

IQNA

مسیح(ع) پر قرآنی نظر سربراہ اسلامی مرکز انگلینڈ کے ٹوئٹ سے

8:09 - December 28, 2021
خبر کا کوڈ: 3510976
تہران(ایکنا) اسلامی مرکز کے سربراہ نے کرسمس کے موقع پر حضرت مسیح(ع) پر قرآنی نظر کے حوالے سے ایک بین المذاہب کانفرنس کی خبر دی ہے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں رہبر معظم کے نمایندے اور اسلامی مرکز کے سربراہ  حجت‌الاسلام والمسلمین سیدهاشم موسوی نے میلاد حضرت عیسی مسیح(ع) کی مناسبت سے ٹوئٹ میں مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے ایک بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی جائے گی۔

 

انہون نے ٹوئٹر میں  «@moosavi۵۴» میں لکھا ہے:

 

«خدا کا سلام ہو عیسی مسیح  پر کلمه طیبه الهی پر. امید کی جاتی ہے کہ اس اس مقدس میلاد کے صدقے انسانیت کو کورونا کے شر سے نجات ملے۔ ریسرچ سے معلوم ہوتا ہے کہ قرآن کریم میں دیگر آسمانی کتابوں اور مذاہب سے زیادہ حضرت عیسی علیہ السلام کو احترام سے یاد کیا گیا ہے۔

 

اسی موضوع پر مزید علمی گفتگو کے لیے اور دیگر مذاہب کے خیالات جاننے کے حوالے سے مسلم اور یہودی و مسیحی دانشوروں کے ساتھ اسلامی مرکز میں کانفرنس کی ضرورت محسوس کی جاتی ہے، انشاء اللہ اگر خدا نے چاہا تو ہماری کوشش ہے کہ اس کانفرنس کو اگلے سال کرسمس کے ایام میں منعقد کی جائے۔/

 

.

نگاه قرآنی به مسیح(ع) در توئیت کریسمسی رئیس مرکز اسلامی انگلیس

نگاه قرآنی به مسیح(ع) در توئیت کریسمسی رئیس مرکز اسلامی انگلیس

4023887

نظرات بینندگان
captcha