IQNA

7:28 - January 11, 2022
خبر کا کوڈ: 3511084
تہران(ایکنا) هادی العامری نے اپنے دفتر میں عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی سے ملاقات کی اور سیاسی مسائل کے حل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

العھد نیوز کے مطابق الفتح الاینس کے سربراہ العامری اور عراقی وزیراعظم کی ملاقات میں ملک میں جاری سیاسی بحران کے حل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

گذشتہ روز عراقی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس میں صورتحال کافی کشیدہ رہی تاہم جھگڑوں کے باوجود

محمد الحلبوسی کو اسپیکر کے عہدے پر منتخب کیا گیا جب کہ حاکم الزاملی اور شاخوان عبدالله کے ڈپٹی اسپیکر کے عہدے پر نامزد کیا گیا. اس مسئلے پر عراقی شیعہ الاینس سے سخت اعتراض کیا اور کہا کہ اس میں قانونی سقم موجود ہے اور اس فیصلے کو عدالت میں چیلنج کیا جائے گا۔/

4027740

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: