عمران خان سے مسلمان امریکی رکن کانگریس الہان عمر کی بنی گالا میں ملاقات

IQNA

20:32 - April 20, 2022
خبر کا کوڈ: 3511722

عمران خان سے مسلمان امریکی رکن کانگریس الہان عمر کی بنی گالا میں ملاقات

سابق وزیراعظم وپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے امریکی رکن کانگریس الہان عمر نے بنی گالا میں ملاقات کی ہے۔

عمران خان سے مسلمان امریکی رکن کانگریس الہان عمر کی بنی گالا میں ملاقات

ایکنا انٹرنیشنل ڈیسک، جیو نیوز کے مطابق رہنما پی ٹی آئی شیریں مزاری کا کہنا تھاکہ ملاقات کے دوران اسلاموفوبیااوراس سےمتعلقہ امورپربات چیت کی گئی۔

انہوں نے بتایا کہ الہان عمر نے اسلاموفوبیا کےخلاف عمران خان کے مؤقف کی تعریف کی۔

شیریں مزاری کا کہنا تھاکہ عمران خان نے اسلاموفوبیا پر الہان عمر کے جرات مندانہ اور اصولی مؤقف کوسراہا۔

نظرات بینندگان
captcha