IQNA

8:27 - May 18, 2022
خبر کا کوڈ: 3511884
سیدہ یسنا حسینی وردنجانی، ایران کے صوبہ چھارمحال و بختیاری کی پہلی ایسی طالب علم ہیں جنہوں نے روبوٹیکس اور میکینکس میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

ایکنا انٹرنیشنل ڈیسک کے مطابق ایران کے صوبہ چہارمحال وبختیاری سے تعلق رکھنے والی طالبہ نے ترکی میں روبوٹکس اور مکینکس کے عالمی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔
 
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق سیدہ یسنا حسینی وردنجانی، ایران کے صوبہ چھارمحال و بختیاری کی پہلی ایسی طالب علم ہیں جنہوں نے روبوٹیکس اور میکینکس میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے ۔
 
ترکی میں ہونے والے ان مقابلوں میں فرانس، چین، جاپان ، جرمنی، امریکہ، برازیل، اٹلی اور ہالینڈ سمیت دنیا کی دس ٹیموں نے حصہ لیا۔ چہارمحال وبختیاری میں چودہ سے سولہ سال کی عمر کے سو طلباء و طالبات، مکینکس، الیکٹرانکس اور روبوٹک پروگرامنگ کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: