جامعۃ المصطفٰی العالمیہ کا سال 2022 کیلئے داخلہ کا اعلان

IQNA

17:54 - May 25, 2022
خبر کا کوڈ: 3511935

جامعۃ المصطفٰی العالمیہ کا سال 2022 کیلئے داخلہ کا اعلان

جامعہ المصطفٰی اسلام آباد کے اعلامیہ کے مطابق، شرائط کے حامل طلباء و طالبات کے لئے انٹری ٹیسٹ اور انٹرویو کے ذریعے فقہ و معارف اسلامی میں ایم فل میں تعلیم حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے۔

جامعۃ المصطفٰی العالمیہ کا سال 2022 کیلئے داخلہ کا اعلان

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،جامعۃ المصطفٰی(ص) العالمیہ کے شعبہ تعلیم نے داخلہ کا اعلان کر دیا ہے۔

نمائندگی جامعہ المصطفٰی اسلام آباد کے اعلامیہ کے مطابق، شرائط کے حامل طلباء و طالبات کے لئے انٹری ٹیسٹ اور انٹرویو کے ذریعے فقہ و معارف اسلامی (گرایش کلام اسلامی)،فقہ خانوادہ، تفسیر و علوم قرآن اور اصول و فقہ اسلامی میں ایم فل میں تعلیم حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے۔

خواہشمن حضرات مقررہ تاریخ سے پہلے اپنے کوائف دئیے گئیے ایڈریس پر ایمیل کریں۔تاخیر سے موصول ہونے والے کوائف پر غور نہیں کیا جائے گا۔

Musavi.miu.pk@gmail.com

نوٹ: یہ اعلامیہ پاکستان کے طلاب کے لئے ہے۔

جامعۃ المصطفٰی العالمیہ کا سال 2022 کیلئے داخلہ کا اعلان

نظرات بینندگان
captcha