پاکستان کے اعلیٰ فوجی وفد کا امام خمینی ؒ کو خراج عقیدت

IQNA

14:28 - June 29, 2022
خبر کا کوڈ: 3512184

پاکستان کے اعلیٰ فوجی وفد کا امام خمینی ؒ کو خراج عقیدت

پاکستان کے اعلیٰ فوجی وفد نے تہران میں امام خمینی ؒ کو خراج عقیدت پیش کرنے ان کے مزار پر حاضری دی۔

پاکستان کے اعلیٰ فوجی وفد کا امام خمینی ؒ کو خراج عقیدت

ایکنا انٹرنیشنل ڈیسک کے مطابق پاکستان کے اعلیٰ فوجی وفد نے امام راحل حضرت امام خمینیؒ کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھا کر ان کی امنگوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

ایرانی میڈیا  کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے اعلیٰ فوجی وفد نے امام راحل حضرت امام خمینیؒ کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھا کر ان کی امنگوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

وفد کی قیادت پاکستانی فوج کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل ندیم رضا کر رہے تھے۔

پاکستان کے اعلیٰ فوجی وفد کا امام خمینی ؒ کو خراج عقیدت

نظرات بینندگان
captcha