مسعود نوری ملایشیا بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے فائنل میں

IQNA

مسعود نوری ملایشیا بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے فائنل میں

8:37 - August 03, 2022
خبر کا کوڈ: 3512435
تہران ایکنا- ایرانی قاری مسعود نوری بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے فاینل مرحلہ میں پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔

ایکنا نیوز کے مطابق ملایشیا میں قایم ایرانی ثقافتی مرکز کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرانی قاری مسعود نوری ملایشیا کے بین الاقوامی مقابلے کے فاینل میں پہنچنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

 

بیاسٹھ ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلہ اس سال بھی کورونا کی وجہ سے آن لاین اور فیزیکلی دونوں حصوں میں منعقد کیا گیا ہے۔

 

بین الاقوامی قرآنی مقابلہ ملایشیاء میں ہر سال خواتین اور مردوں کے الگ الگ شعبوں میں منعقد کیا جاتا تھا اور حسن قرآت اور حفظ کے مقابلے الگ ہوتے جب کہ ایران سے ہمیشہ صرف مردوں کے مقابلے میں ایک قاری شریک ہوتا۔

 

اس سال کورونا میں بہتری کی وجہ سے فاینل مرحلہ میں فیزیکلی قرآء کو دعوت دی گیی ہے۔/

4075140

نام:
ایمیل:
* رایے:
captcha