ملک بھر میں 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان

IQNA

ملک بھر میں 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان

21:24 - August 03, 2022
خبر کا کوڈ: 3512440
حکومت پاکستان نے 9 اور 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

ایکنا نیوز کے مطابق حکومت  نے 9 اور 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا جس سے تین دن عام تعطیل ہوگی۔

 

وزیر اعظم شہباز شریف نے عاشورہ کے موقع پر دو چھٹیوں کی منظوری دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا  ہے۔

 

کابینہ ڈویژن نے دو چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق پیر 8 اور منگل 9 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی اس طرح اتوار کے ساتھ تعطیلات تین ہوں گی۔/

نام:
ایمیل:
* رایے:
captcha