ایکنا نیوز- افغان شیعہ میڈیا کے مطابق ھرات میں عالمی یوم علی اصغر کا دن مجمعالذاکرین منتظران المهدی(عج) کے تعاون سے منایا گیا۔
ھرات کے المھدی جبرئیل سٹی میں ہونے والا اجتماع سیکورٹی خدشات کے باوجود منعقد کیا گیا جہاں داعش اور تکفیریوں کے حملوں کے خدشات موجود تھے۔
طالبان زرایع نے دعوی کیا ہے کہ محرم میں سیکورٹی کے سخت اقدامات کیے گیے ہیں تاہم دیگر ماہرین کے مطابق یہ انتظامات ناکافی ہیں۔/
4076345