عراق میں پہلی قرآنی خوش خطی مقابلہ

IQNA

عراق میں پہلی قرآنی خوش خطی مقابلہ

10:05 - August 27, 2022
خبر کا کوڈ: 3512597
ایکنا تہران- آستانہ عباسی سے وابستہ قرآنی مرکز کے تعاون سے قرآنی خوش خطی مقابلہ «جایزه ثقلین» منعقد کیا جارہا ہے.

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی الکفیل، کے مطابق خوش خطی مقابلے کا مقصد قرآن مجید کی کامل خطاطی کرنا ہے اور اختتام پر دس بہترین خطاط کو دس تین تین پارے خطاطی کرنے کا ٹاسک دیا جائے گا۔

دو آیت  ۱۰۴ آل عمران «وَلْتَكُنْ مِنْكُمْ أُمَّةٌ يَدْعُونَ إِلَى الْخَيْرِ وَيَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَأُولَئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ» اور آیت ۸ سوره تحریم: «يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا تُوبُوا إِلَى اللَّهِ تَوْبَةً نَّصُوحًا عَسَىٰ رَبُّكُمْ أَن يُكَفِّرَ عَنكُمْ سَيِّئَاتِكُمْ وَيُدْخِلَكُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ يَوْمَ لَا يُخْزِي اللَّهُ النَّبِيَّ وَالَّذِينَ آمَنُوا مَعَهُ ۖ نُورُهُمْ يَسْعَىٰ بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَبِأَيْمَانِهِمْ يَقُولُونَ رَبَّنَا أَتْمِمْ لَنَا نُورَنَا وَاغْفِرْ لَنَا ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ» مقابلے کا عنوان ہوگا۔

قلم دوملی مٹر اور تیس بائی چالیس صفحے پر سیاہ لکھائی کے ساتھ لکھنے والے خطاط دس صفر تک خطاطی بھیجوا سکتے ہیں۔

مذکورہ دونوں آیات کی خطاطی، بائیو ڈیٹا اور ٹیلی فون کے ساتھ آستانہ عباسی سے وابستہ امام صادق(ع) کمپلیکس «باب الخان» کربلا کو ارسال کرسکتے ہیں۔

 

منتتخب آیات اور آثار لکھنے والوں کو واپس نہیں کیا جائیگا جب کہ مقام اول لینے والے کو ۵ ملین دینا انعام دیا جائیگا۔

دیگر پوزیشن لینے والوں کو بالترتیب تین ملین پانچ سو دینا انعام دیا جائیگا۔/

4080561

نظرات بینندگان
captcha