اسلامی مالیاتی اجلاس 2022 کوالالمپور میں

IQNA

اسلامی مالیاتی اجلاس 2022 کوالالمپور میں

18:28 - August 31, 2022
خبر کا کوڈ: 3512624
ایکنا تہران- بین الاقوامی اسلامی مالیاتی اجلاس GIFF میں مختلف اسلامی ممالک کے ماہرین اقتصادیات خطاب کریں گے۔

ایکنا نیوز کے مطابق اسلامی بینکنگ اور ملایشین اسلامی مالیاتی اداروں کا اجلاس  (AIIBIM)  مرکزی ملایشین بینک کے تعاون سے منعقد ہوگا۔

مذکورہ نشست پانچ اور چھ اکتوبر کو منعقد ہوگی اور اسکا مقصد اسلامی بینکنگ سسٹم کو  بہتربنانان اور اجتماعی و اخلاقی ویلیوز کے ہمراہ ایکو سسٹم میں پاییداری قایم کرنا ہے۔

 

مذکورہ اجلاس ہر دو سال بعد منعقد ہوتا ہے اور پہلی بار سال 2007 کو منعقد ہوا جس کا عنوان " فرصت سے استفادہ کیجیے" تھا اور اس میں مختلف صنعتوں کے ماہرین نے اسلامی مالیاتی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اس اجلاس میں بین الاقوامی ماہرین معاشیات نے اسلامی دنیا کے اقتصادی حالات کا جایزہ لیا اور اسلامی مالیاتی امور میں ڈیجیٹل کرنسی اور اسکے ممکنہ چینلجیز پر گفتگو کی۔

" ڈیجیٹل کرنسی، پاییداری اور ٹیکنالوجی، " زکات، صدقات اور وقف"، " اسلامی مالی امور اور خواتین" ، اور نئے دور میں امکانات اور چلینجیز کے موضوعات پر خطابات کیے گیے۔/

4081877

نظرات بینندگان
captcha