مولانا سید عبداللہ زیدی کا انتقال

IQNA

آہ مجسم اخلاق و مدرس مدرسہ ناظمیہ

مولانا سید عبداللہ زیدی کا انتقال

19:55 - September 01, 2022
خبر کا کوڈ: 3512636
تہران، ایکنا- عالم باعمل مولانا سید عبداللہ زیدی صاحب قبلہ استاد جامعہ ناظمیہ لکھنؤ کا ایرا میڈیکل کالج لکھنؤ میں انتقال ہو گیا۔

حوزہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق معروف عالم دین  مولانا سید عبداللہ زیدی صاحب قبلہ استاد جامعہ ناظمیہ لکھنؤ کا ایرا میڈیکل کالج لکھنؤ میں نتقال ہو گیا۔

انا للہ و انا الیہ راجعون

مولانا سید عبداللہ زیدی صاحب مرحوم کا تعلق پھندیڑی سادات ضلع امروہہ کے ایک دیندار سادات خانوادے سے تھا۔ ابتدائی تعلیم کے حصول کے بعد اعلیٰ دینی تعلیم کے لئے جامعہ ناظمیہ لکھنؤ میں داخلہ لیا اور فراغت کے بعد اپنی مادر علمی میں مدرس مقرر ہوئے اور چند دہائیوں تک طلاب علوم دینیہ کو تعلیم دی اور انکی دینی تربیت فرمائی۔

 

Source: hawzahnews

نظرات بینندگان
captcha