چہلم کے آستانے پر کربلا میں عزاداروں اور زائرین کا سمندر + تصاویر

IQNA

چہلم کے آستانے پر کربلا میں عزاداروں اور زائرین کا سمندر + تصاویر

8:35 - September 17, 2022
خبر کا کوڈ: 3512731
ایکنا تہران- چہلم سے ایک دن قبل کربلا میں کروڑوں لوگوں کا سمندر موجود ہے۔

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی «الفرات نیوز» کے مطابق کربلا میں حرم مطهر امام حسین(ع) و حضرت عباس(ع) اور  بین‌الحرمین میں موجود زائرین کی تصاویر وائرل ہوئی ہیں جہاں لاکھوں زائرین موجود ہیں۔

 

جمعرات کے دن کی تصاویر سے اندازہ ہوتا ہے کہ کربلا میں اس وقت امام مظلوم کے کروڈوں عزادار پہنچ چکے ہیں.

عراق میں سیکورٹی اور میڈیا نگران بریگیڈیر «سعد معن» کے مطابق سال ۲۰۰۳ سے اب تک یہ زائرین کی سب سے بڑی تعداد ہے۔

 

انکا کہنا تھا: عراق کی کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم پوری طرح نظارت کررہی ہے اور تمام راستوں پر زائرین کی بلاک روک ٹوک آمد کا سلسلہ جاری ہے۔/

 

4085906

نظرات بینندگان
captcha