پشاور«گوشه ایران» نمایش کا افتتاح + تصاویر

IQNA

پشاور«گوشه ایران» نمایش کا افتتاح + تصاویر

8:42 - September 17, 2022
خبر کا کوڈ: 3512733
ایکنا تہران- پاک ایران مشترک نمایش«گوشه ایران» خانه فرهنگ ایران پشاور کے تعاون سے «ایڈورڑ» کالج میں منعقد کی گیی ہے ۔

ایکنا نیوز کے مطابق خانہ فرھنگ ایران پشاور اور ایڈورڈ کالج کی مشترکہ کاوش سے  سیاحتی و ثقافتی نمایش بعنوان «گوشه ایران» تاریخ کالج ایڈورڈ میں منعقد کی گیی ہے۔

 

«گوشه ایران» نمائش میں تاریخی کتب، علمی، ثقافتی، ادبی، سیاحتی اور دیگر موضوعات پر دونوں ممالک کی سیاحتی مقامات کو متعارف اور خطی نسخے پیش کیے گیے ہیں۔

 

خآنہ فرھنگ ایران پشاور کے ڈائریکٹر مهران اسکندریان نے افتتاحی تقریب میں ایڈورڈ کالج کے سربراہ کے تعاون کو سراہتے ہویے گوشہ ایران کے اور دائمی نمایش کے اہتمام پر انکا شکریہ ادا کیا اور کہا: اس طرح کے اقدامات سے  دونوں برادر ممالک کے تاریخ اور ثقافتی تعلقات میں استحکام آئیگا  اور نئی نسل دونوں ممالک کے تاریخی تعلقات سے آشنا ہوگی اور اس سے علمی، ثقافتی اور آرٹ کے شعبوں میں تعاون کی فضا پیدا ہوگی۔/



 

4085792

نام:
ایمیل:
* رایے:
captcha