سڈنی اسلام مرکز میں آخر صفر کی مجالس عزاداری

IQNA

سڈنی اسلام مرکز میں آخر صفر کی مجالس عزاداری

9:22 - September 21, 2022
خبر کا کوڈ: 3512762
ایکنا تہران- ایام صفر کی آخری مناسبت سے حضرت زینب(س) اسلامی مرکز برسبین میں مجالس منعقد ہوں گی۔

ایکنا نیوز- حضرت زینب(س) اسلامی مرکز برسبین میں صفر مجالس کے حوالے سے اعلان میں کہا گیا ہے:

رپورٹ کے مطابق رحلت رسول اکرم، حضرت محمد(ص)، شهادت امام حسن(ع)، شهادت حضرت زینب کبری(س) اور شهادت امام رضا(ع) کی مناسبت سے مجالس کا آغاز جمعرات سے ہوگا جو اتوار تک جاری رہیں گی۔

 

پروگرام اور مجالس میں ایرانی دانشور اور یونیورسٹی استاد یحی جھانگیری سھروردی خطاب کریں گے، مجالس نماز مغربین کے بعد مقامی وقت کے مطابق ساڑھے چھ بجے شروع ہوں گی۔

 

سڈنی اسلام مرکز میں آخر صفر کی مجالس عزاداری

خواہشمند افراد مجالس سے استفادے کے لیے  حضرت زینب(س) اسلامی مرکز کے ایڈریس پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

Kingstone road Slocks Creek 

4086699

نام:
ایمیل:
* رایے:
captcha