ایکنا تہران- شیخ الازهر نے پہلی بار اپنے لیے خاتون مشیر مقرر کیا ہے۔

ایکنا نیوز- اسکائی نیوز کے مطابق شیخ الازھر احمد الطیب نے تاریخ میں پہلی بار قاہرہ یونیورسٹی کی سربراہ ڈاکٹر نھلہ الصعیدی کو اپنا مشیر مقرر کیا ہے۔ا
الازھر کی تاریخ میں یہ پہلی بار ہے کہ ایک خاتون شیخ الازھر کے مشیر کے طور پر منتخب ہوئی ہے اس سے پہلے اس پوسٹ پر صرف مرد مقرر کیے جاتے تھے۔
4086902