ایکنا تہران- آئرلینڈ فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں نے فلسطینی پرچم اٹھا کر صیہونی رژیم کے اکیس سالہ جوانوں کی فٹبال ٹیم کا استقبال کیا۔

ایکنا نیوز – عربی 21 نیوز کے مطابق آئیرلینڈ کے فٹبال تماشائیوں نے صہیونی رژیم کی اکیس سالہ فٹبال ٹیم کا استقبال فلسطینی پرچم کے ساتھ کیا۔
مذکورہ مقابلہ یورپی چمپین لیگ کے حوالے سے ہورہا ہے جسمیں انکا مقابلہ ایک ایک سے برابر رہا اور اگلا مقابلہ منگل کو ہوگا۔
آئرلینڈ ان ملکوں میں شامل ہے جس نے بارہا مسئله فلسطین میں فلسطینیوں کی حمایت کی ہے۔
صیہونی رژیم کی فٹبال ٹیم ایشین مقابلوں سے نکلنے کے بعد یورپی مقابلوں میں کھیل رہی ہے۔/
4087933