آئرلینڈ کے تماشائیوں نے فلسطینی پرچم کے ساتھ صیہونی ٹیم کا استقبال کیا

IQNA

9:19 - September 26, 2022
خبر کا کوڈ: 3512791

آئرلینڈ کے تماشائیوں نے فلسطینی پرچم کے ساتھ صیہونی ٹیم کا استقبال کیا

ایکنا تہران- آئرلینڈ فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں نے فلسطینی پرچم اٹھا کر صیہونی رژیم کے اکیس سالہ جوانوں کی فٹبال ٹیم کا استقبال کیا۔

آئرلینڈ کے تماشائیوں نے فلسطینی پرچم کے ساتھ صیہونی ٹیم کا استقبال کیا

ایکنا نیوز – عربی 21 نیوز کے مطابق آئیرلینڈ کے فٹبال تماشائیوں نے صہیونی رژیم کی اکیس سالہ فٹبال ٹیم کا استقبال فلسطینی پرچم کے ساتھ کیا۔

مذکورہ مقابلہ یورپی چمپین لیگ کے حوالے سے ہورہا ہے جسمیں انکا مقابلہ ایک ایک سے برابر رہا اور اگلا مقابلہ منگل کو ہوگا۔

آئرلینڈ ان ملکوں میں شامل ہے جس نے بارہا  مسئله فلسطین میں فلسطینیوں کی حمایت کی ہے۔

صیہونی رژیم کی فٹبال ٹیم ایشین مقابلوں سے نکلنے کے بعد یورپی مقابلوں میں کھیل رہی ہے۔/

4087933

نظرات بینندگان
captcha