
ایکنا- الیوم السابع نیوز کے مطابق فیسٹیول میں کافی ڈیزاینروں نے شرکت کیں جہاں ماڈل ہفتے کے عنوان سے نمائش منعقد ہوئی۔
مختلف ڈریسیز کے ڈایزائنروں نے مختلف سلیقوں کے حوالے سے تیارہ کردہ لباسوں کو پیش کیا جو سادگی اور اسلامی طرز کے ساتھ مختلف رنگوں اور ڈیزاین میں سردیوں کے لیے تیار شدہ ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ اسلامی ماڈل کے لباسوں کو انڈونیشیاء میں ایک خاص مقبولیت حاصل ہے اور حکومتی حمایت کے ساتھ عوامی طبقوں میں اسکی پذیرائی مل رہی ہے جہاں اسلامی روایت کے مطابق نت نئے ڈیزاین سامنے آرہے ہیں۔
اس ملک سے اسلامی ڈریسز دیگر علاقوں اور ممالک میں صادر کیے جاتے ہیں جس میں شخصیت اور اسلامی حجاب کو مدنظر رکھتے ہویے ماڈل تیار کیے جاتے ہیں۔
نمایش میں پیش کردہ لباسز:
4095813